فردوس عاشق اعوان کی بات نے شوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز کر دیا


فردوس عاشق اعوان نے  شوشل میڈیا پر ایک اور بحث چھیڑ دی

وفاقی وزیر اور وزیر اعلیٰ کی مشیر  جناب مُحترمہ فردوس عاشق اعوان صاحبہ  اپنے تندو تیز جملوں کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتی ہیں۔ جہاں ان کا لہجہ تنقیدی ہے وہاں ان میں کمال درجہ کی حسِ مزاح بھی پائی جاتی ہے۔ گذشتہ دنوں ان کی اے سی سیالکوٹ سے تکرار نے مُلک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی۔ آپا کا لہجہ کافی سخت تھا اور اے سی کو ڈانٹ پلا دی۔ جس پر شوشل میڈیا صارفین نے   بڑے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔ کسی نے آپا کو تنقید کا نشانہ بنایا تو کسی نے آپا کے لہجے کو  انجوائے کیا

فردوس عاشق صاحبہ کی ایک نئی بات نے دھوم مچا دی ہے، جب وہ صحافیوں کو  بریفنگ دے رہی تھی تو ان کے مُنہ سے یہ جملہ نکل گیا" اس عید پر  نہ جھپیاں ہو گی اور نہ ہی پپیاں" تو پاس کھڑے سب لوگ ہنس پڑے، جس پر آپا بھی ہنسے بنا نہ رہ سکی۔ بر حال آپا کی اس بات نے شوشل میڈیا کو ایک نیا ٹاپک دے دیا ہے۔ ابھی لوگ اے سی والا واقعہ بھول نہیں پائے تھے کہ آپا کے اس جملے نے ایک نیا ٹاپک شوشل میڈیا پر چھوڑ دیا ہے۔ بر حال آپا نے ی بات دانستہ کی ہے یا غیر دانستہ لیکن یہ بات ماننا پڑے گی کہ وہ خبروں  رہنا جانتی ہیں اور مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام کو خوش کرنا بھی جانتی ہیں  


No comments:

Post a Comment

The Punjab Education Department introduces a new dress code for teachers in government schools

  The Punjab Education Department has introduced a new dress code for teachers in government schools, specifying clear guidelines for both m...