Showing posts with label 20 public Universities at the verge of Closure in KPK. Show all posts
Showing posts with label 20 public Universities at the verge of Closure in KPK. Show all posts

خیبر پختوں خواہ میں 20 جامعات مالی بحران کاشکار

 



 

خیبر پختونخواہ میں 20 پبلک یونیورسٹی  بند ہونے کے قریب

خیبر پختون خواہ کی بیس کے قریب پبلک یونیورسٹیوں کی مالی  حالت بہت خراب ہو گئی ہے۔ اگر اِن کی  پراپر فنڈنگ نہ کی گئی تو بند ہو جائیں گی۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ فنڈ ز نہ ہونے کی وجہ سے 20 پبلک یونیورسٹی  تباہی کے دھانے پر آ گئی ہیں، روپوٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان یونیورسٹیوں کو  قریب قریب  سات بلین روپے کی کمی کا خسارہ ہے۔

ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنت کے مُطابق  29 یونیورسٹیاں بشمول  چار یونورسٹیاں جو کہ سوات  میں ہیں ان کو بنا کسی بھی پلاننگ کے شروع کیا گیا تھا۔

کے پی کے میں بہت سی یونیورسٹیاں بنا وائس چانسلر کے کام کر رہی ہیں اور ان میں فنڈز کی تقسیم پر بھی توں توں میں میں ہوتی رہتی ہے۔

مارچ 2023 سے  12 یونیورسٹیاں  بنا وی سی کے کام کر رہی ہیں اور 8 یونیورسٹیاں پرو وائس چانسلر کی نگرانی میں کام کر رہی ہیں اور آنے والے سال 2024 میں آٹھ  مزید وائس چانسلر ریٹائیرڈ ہو جا ئیں گے۔ جس کی وجہ سے اِن یونیورسٹیوں کی مشکلات میں اور زیادہ اضافہ ہو جائے گا

 حالت  اتنی دگرگوں ہو گئی ہے کہ  سٹاف ،اُساتذہ اور دیگر مُلازمین کی تنخواہ تک روک دی گئی ہیں ۔بہت سی یونورسٹیوں کے انتظامی معاملات التواء کا شکار ہو گئے ہیں

پرائیوٹ بی اے اور ایم اے تمام یونورسٹیوں میں مین سورس ہوتا ہے ریونیوپیدا کرنے کا۔ ایچ ای سی نے اُس پر بھی پابندی لگا دی ہے جس کی وجہ سے یونیورسٹیوں کی مالی حالت بہت پتلی ہو گئی ہے


Next Semester Enrollment Method Allama Iqbal Open University

  To enroll as a continuing student for your next semester at Allama Iqbal Open University (AIOU), the process is completely online through...