پٹرول 14 روپے مہنگا ہونے لگا
اطلاق یکم مئی سے ہو گا
پہلے سے ہی غُربت اور مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر حکومتِ وقت نے ایک اور مہنگائی کا حملہ کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے
اوگرا(آئل ایند گیس ریگو لیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سمری حکومت کو سینڈ کر دی ہے
ڈیزل 89۔4،مٹی کا تیل 46۔7 اور لائیٹ ڈیزل 40۔6 روپے مہنگا کرنے کی سفارش کر دی ہے
خبر ہے کہ اوگرا نے یکم مئی سے پیٹرول 14 روپے 37 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کی ہے
مصنوعات میں اضافہ کے بعد قیمتیں کُچھ یوں ہوگی(فی لیٹر) ۔
پیٹرول 113 روپے 26 پیسے
ڈیزل 122 روپے 32 پیسے
مٹی کا تیل 96 روپے 77 پیسے
لائیٹ ڈیزل 86 روپے 94 پیسے
اِن مصنوعات کی قیمت کا حتمی فیصلہ وزارتِ پیٹرولیم وزیرِاعظم سے مشاورت کے بعد کرے گی
No comments:
Post a Comment