Cricketer Naseem Shah the Most Searched Person on Internet

 


cricketer naseem shah


 

کرکٹر نسیم شاہ

نسیم شاہ کا  پورا نام نسیم عباس شاہ ہے تاریخ پیدائش  15 فروری 2003 ہے اس وقت عمر 20 سال ہے۔نسیم شاہ ایک مشہور پاکستانی کرکٹر ہیں آپ کا تعلق دیر خیبر  پختون خواہ سے ہے۔ نسیم شاہ کو  اکتوبر 2019 میں 16 سال کی عمر میں ان کو آسٹریلیاء کے خلاف ٹیسٹ سیرز کے لیے بُلایا گیا۔وہ ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کرنے والے سب سے کم عمر دُنیا کے نویں کھلاڑہ بن گے۔اگلا اعزاز اُنہوں نے دسمبر 2019 میں سری لنکا کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے نام کیا۔سری  لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹیں لینے والے وہ  دوسرے کم عمر باؤلربن گے۔اسی طرح فروری 2020 میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ہیٹرک کرنے والے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے۔

زرعی ترقیاتی بینک کی طرف سے لوکل کرکٹ کھیلنے والے نسیم شاہ نے کم عرصہ میں  کرکٹ کی دُنیا میں اپنا مقام بنایا

لیکن نسیم شاہ 2023 کا  ورلڈ کپ نہیں  کھیل سکے کیونکہ وہ  کندھے کی شیدید ترین انجری کا شکا ر ہیں۔ کرکٹ لورز نے اُن کو بہت مس کیا

نسیم شاہ پاکستان میں گوگل پر سب سے زیا دہ  سرچ کیے جانے والے کھلاڑی بھی ہیں۔ یہ چیز اس بات کی  ضامن ہے کے شائقین ان کو بہت پیار کرتے ہیں

 

 

 

 


No comments:

Post a Comment

Punjab Government Announces 100,000 E-Bikes & 50,000 Scholarships for Students

  Chief Minister Punjab, Maryam Nawaz, has announced a transformative plan to empower students across the province. Speaking at a ceremony a...