پنجاب یو
نیورسٹی نے بی کام: ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس کے سا لانہ 2023 نتائج کا اعلان کر دیا
آج بتاریخ 16
نومبر 2023 کو پنجاب یونورسٹی نے اے ڈی سی
یعنی ایسو سی ایٹ ڈگری اِن کامرس کے سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر
دیا۔ یو نورسٹی نے رزلٹس اپنی ویب سائٹ پر
اپلوڈ کر دیئے ہیں طُلباء درج ذیل لنکس کو وزٹ کر کے اپنے نتائج معلوم کر سکتے ہیں
Check PU ADC.1 Annual 2023 Results
Check PU ADC.2Annual 2023 Results
اُمید ہے کہ
پنجاب یونیورسٹی ایسو سی ایٹ ڈگری
آرٹس/سائنس سا لانہ امتحانات 2023 کے نتایج کا اعلان بھی جلد ہی کر دے گی۔ اس سلسلے
میں جب آفیشلز سے معلومات لی گئی تو اُنہوں نے کہا کہ باقی ماندہ رزلٹس پنجاب یو
نیو رسٹی 30 نومبر 2023 سے پہلے پہلے اناؤنس کر دے گی۔
No comments:
Post a Comment