ریڈ کارپٹ بچھانے کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
آپ نے عام طور پر دیکھا ہو گا کہ بڑے بڑے اور مشہور لوگوں کا اسقبال کرنے کے لیے اُن کی راہ میں سُرخ رنگ کا قالین بچھایا جاتا ہے
مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ایسا سب سے پہلے کب کہاں اور کیوں کیا گیا اور کیا اس کا کوئی تاریخی حوالہ بھی ملتا ہے کہ نہیں
اگر ہم انگلش لٹریچر کا مُطالعہ کریں تو ہمیں پتا چلتا ہے کہ سب سے پہلے "ریڈ ڈرامہ Agamemnon کارپٹ ٹریٹمنٹ" کا زکر
میں ملتا ہے
اس ڈرامہ میں ٹروجن جنگ کے فاتح کو اُس کی بیوی ریڈ کاپٹ بچھا کر اپنے خاوند کا اسقبال کرتی ہے
Hollywood
کی مویز کے پریمئر میں سٹارز کے اسقبال کے لیے سُرخ قا لین بچھایا جاتا ہے
اس کا زکر شیکسپئر کے اکژر ڈراموں میں بھی ملتا ہے
اب تو جتنی بھی بڑی اور سرکاری تقریبات ہوتی ہیں اُس میں مہمانوں کے استقبال کے لیے سُرخ قالین بچھانا معمول بن گیا ہے۔یہاں تک کے اب تو چھوٹی سے چھوٹی شادی کی تقریب میں بھی ریڈ کارپٹ اسقبال دیا جاتا ہے
No comments:
Post a Comment