مالدیپ کے صدر نے باضابطہ طور پر اپنی حکومت سے مطالبہ کر لیا کہ وہ
ملک سے بھارتی فوج کو نکالیں
مالدیپ کے ایوان صدر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ڈاکٹر معیزو نے یہ درخواست آج بھارتی وزیر ارتھن سائنسر کائلننجو سے ایوان صدر میں
ملاقات کے دوران کی ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز صدر منتخب ہونے کے بعد اپنی حلف برداری
تقریب کے دوران محمد معیزو نے قوم سے پہلے خطاب میں کہا تھا کہ وہ
اپنی انتخابی مہم میں کیے گئے والے پورے کریں گے میڈیا رپورٹ کے مطابق نو منتخب
صدر نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کہا تھا کہ وہ اقتدار میں آ کر ملک سے بھارتی
فوج کو بے دخل کریں گے اس سے قبل مالد یپ کی عوام نے ملک سے بھارتی فوج کو نکالنے کے
لیے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا تھ
بھارتی وزیر کایرن ریجو جو
ارتھ سائینسز کے وزیر ہیں وہ بھی مُحمد
معیزو کی تقریب حلف برداری میں موجود تھے ۔ وُہی نو مُنتخب مالے صدر نے مُطالبہ کر دیا کہ وہ
اپنی فوجیں مالدیپ سے واپس بُلا لیں۔
پچھلے کُچھ سالوں سے مالدیپ کے اندر یہ مُطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے کہ وہ اپنے
مُلک سے بھارتی افواج بے دخل کریں گے۔انتخابی مُہم کے دوران مُحمد معیزو نے عوام سے یہ وعدہ کیا تھا
کہ بر سرِ اقتدار آ کر سب سے پہلے بھارتی
فوج کو مالدیپ سے نکال باہر کریں گے
مالدیپ، شمال وسطی
بحر ہند میں ایک آزاد جزیرہ نما ملک۔ یہ تقریباً 1,200 چھوٹے مرجان جزیروں پر
مُشتمل ہے
یہ جزیرے شمال سے جنوب تک 510 میل (820 کلومیٹر)
سے زیادہ اور مشرق سے مغرب تک 80 میل (130 کلومیٹر) تک پھیلے ہوئے ہیں۔ سب سے شمالی
اٹول ہندوستانی سرزمین کے جنوب مغرب میں تقریباً
370 میل (600 کلومیٹر) کے فاصلے پر ہے ۔
No comments:
Post a Comment