How to clean teeth in a effective way???دانتوں کی صفائی کا عمل



دانتوں کی صفائی میں کیلے کا کردار
دانت اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہیں یہ وہ قیمتی موتی ہیں کی اگر ایک دفعہ خراب ہو جائیں  یا گر جائیں تو علاج نا ممکن ہو جاتا ہے
"How to clean teeth"Teeth Cleaning"Easy Way to Clean Teeth"

اِس جدید دور میں ملاوٹ والی چیزیں کھا کر انسانوں نے اپنے آپ کو نا قابلِ تلافی نقصان پُہنچا لیا ہے۔رہتی کسر ٹوٹھ پیسٹ نے نکال دی ہے آدمی دانت صاف کرنے کے چکر میں مزید خراب کر بیٹھتا ہے۔یہ بات بھی اظہر من الشمس ہے کہ ٹوٹھ پیسٹ کے اندر استمعال ہونے والے کیمکل انسانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ثا بت ہوئے ہیں۔انسان کی بگڑتی ہوئی صحت کی ایک وجہ اُس کی فطرت سے دوری بھی ہے۔انسان کی بُہت سی پریشانیوں کا حل فطرت کی قُربت میں پوشیدہ ہے

کیلا اللہ پاک کی نعمتوں میں سے ایک بُہت بڑی نعمت ہے یہ سستا ہونے کے ساتھ ساتھ بے پناہ خوبیوں کا بھی حامل ہے
دانت صاف کرنے کے لیے اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
نُسخہ:
ایک کیلا لیں اس کو چھیل لیں۔اس کے گودے کو اچھی طرح میش کر لیں۔بُرش کے اوپر گودا لگا کر اچھی طرح دانتوں پر پھیر لیں۔یہ عمل سات دن تک جاری رکھیں،ویسے ساری زندگی بھی جاری رکھ سکتے ہیں اس کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے۔اِنشااللہ دانت چمکدار،مُضبوط اور صحت مند ہو جائیں گے اور مُنہ سے آنے والی بدبو بھی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔اس سے سستا دانتوں کی تکالیف کا کوئی اور حل ہو ہی نہیں سکتا۔
Take a banana, mash it well. After that apply it on your teeth with the help of tooth brush. Continue this practice at least for 7 days. You will feel a surprising change in the health of your teeth.

No comments:

Post a Comment

Punjab Government Announces 100,000 E-Bikes & 50,000 Scholarships for Students

  Chief Minister Punjab, Maryam Nawaz, has announced a transformative plan to empower students across the province. Speaking at a ceremony a...